شارخ خان نے “ڈان 3″ کیلئے ” سارے جہاں سے اچھا ” چھوڑ دی

ممبئی (اردو نیوز ریڈر)بالی ووڈ کے اداکار شاہ رخ خان نے فلم ‘‘سارے جہاں سے اچھا’’ پر فلم ‘‘ڈان 3’’ میں کام کرنے کو فوقیت دے دی۔ اداکار شاہ رخ خان بھارتی خلا باز راکیش شر ما کی زندگی پر مبنی فلم ’’سارے جہاں سے اچھا ‘‘میں کام نہیں کریں گے اور فلم‘‘ڈان 3’’ میں مرکزی کردار ادا کریں گے جس کے بارے میں قیاس آرائی ہے کہ فلم میں شاہ رخ خان کے کام کرنے کی اصل وجہ اداکار فرحان اختر کی ہدایتکاری بتائی جارہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں