چیچہ وطنی جی ٹی روڈ پر بس اور رکشہ میں تصادم

چیچہ وطنی(اردو نیوز ریڈر) جی ٹی روڈ پر بس اور رکشہ میں تصادم ،خاتون سمیت 3افراد زخمی تفصیلات کے مطابق چیچہ وطنی جی ٹی روڈ پر بس اور رکشہ میں تصادم جس کے نتیجے میں 9سالہ بچی فزاء کا بازو دھڑ سے الگ ہو گیا رکشہ ڈرائیور ،9سالہ بچی اور اس کی والدہ کو شدید زخمی حالت میں تحصیل ہیڈکواٹر منتقل کر دیا جسے فوری طبی ء امداد دے کر ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتا ل ساہیوال ریفر کر دیا ، رکشہ اور بس کوتھانہ سٹی پولیس نے حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی۔حادثہ بس کی تیزرفتاری کے باعث پیش آیا

اپنا تبصرہ بھیجیں