ملک کے نامور کالم نگار، فیچر رائٹر اور صدر کسووال پریس کلب رجسٹرڈ اختر سردار چودھری کی تحصیل پریس کلب میاں چنوں آمد

میاں چنوں(اردو نیوز ریڈر) حالات اور مسائل کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کیلئے صحافی برادری کو متحد ہونا ہوگاجس سے سب کی عزت و تکریم میں اضافہ ہوگا۔اختر سردار چودھری۔ملک کے نامور کالم نگار،فیچر رائٹر اختر سردار چودھری کی تحصیل مزید پڑھیں

ڈی پی او ساہیوال نے کہا ہے کہ عوام الناس کوتیز ترین انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جارہی ہے

ساہیوال(بیورورپورٹ) ڈی پی اوساہیوال کیپٹن ریٹائرڈمحمد علی ضیاء نے کہا ہے کہ عوام الناس کو تیز ترین انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے ۔ ضلع بھر کے تفتیشی سٹاف کو بلا تاخیر مقدمات کی یکسوئی کا پابند بنایا مزید پڑھیں

سانحہ ساہیوال کے ذمہ داران کیخلاف ڈویژنل پریس کا احتجاجی مظاہرہ

ساہیوال(بیورورپورٹ) سانحہ ساہیوال کے ذمہ داران کیخلاف ڈویژنل پریس کااحتجاجی مظاہرہ،ڈپٹی کمشنر آفس کے باہر10منٹ کی خاموشی اختیارکی گئی ۔ساہیوال ڈویژنل پریس کلب ساہیوال کے زیر اہتمام سانحہ ساہیوال میں سی ٹی ڈی پولیس کے ہاتھوں شہید ہونیوالوں کی مغفرت مزید پڑھیں

دو منشیات فروش گرفتار ، چھتیس لیٹر شراب برآمد

ساہیوال(بیورورپورٹ) 2منشیات فروش گرفتار،36لیٹرشراب برآمد ۔پولیس نے منشیات فروشوں کیخلاف جاری مہم کے دوران نواحی گاؤں82/6-Rمیں منشیات فروش علی رضاکے قبضہ سے 19لیٹرشراب،پل عیسیٰ نگری میں فیصل سے 17لیٹرشراب برآمد کرلی ۔پولیس ملزموں کو گرفتارکرکے مقدمات درج کرلئے ہیں

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ساہیوال ڈویژن چوہدری عبدالغفور نے کہا ہے کہ عوام کے مسائل اور مشکلات کا فوری حل کرنا ہر سرکاری محکمے کی بنیادی زمہ داری ہے

ساہیوال(اردو نیوز ریڈر) ایڈیشنل کمشنر ساہیوال ڈویژن چوہدری عبدالغفور نے کہا ہے کہ عوام کے مسائل اور مشکلات کا فوری حل کرنا ہر سرکاری محکمے کی بنیادی ذمہ داری ہے اور اس سلسلے میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جا مزید پڑھیں

ساہیوال ایس ایچ اوتھانہ نور شاہ انسپکٹر محمد اکبر گجر نے کہا ہے کہ نوجوان منشیات سے پاک معاشرہ کے قیام کے لیے تعاون کریں

ساہیوال(اردو نیوز ریڈر) نوجوان منشیات سے پاک معاشرہ کے قیام کے لیے تعاون کریں۔ان خیالات کااظہار ایس ایچ اوتھانہ نورشاہ انسپکٹرمحمد اکبرگجرنے ڈی پی اوساہیوال کیپٹن ریٹائرڈ محمد علی ضیاء اورڈی ایس پی صدرسرکل فلک شیربھٹی کی طرف سے منشیات مزید پڑھیں

ساہیوال مہنگے داموں ایل پی جی گیس کی فروخت پر دکاندار کے خلاف مقدمہ درج

ساہیوال(اردو نیوز ریڈر) مہنگے داموں ایل پی جی گیس کی فروخت پر دوکاندارکیخلاف مقدمہ درج ۔مڈھالی روڈ پر خرم نثارایل پی جی گیس مہنگے داموں فروخت کررہاتھاجبکہ ڈپٹی کمشنر محمد زمان وٹونے اوگراکی طرف سے مقررہ کردہ نرخوں پر گیس مزید پڑھیں